COP28 کا عالمی اسٹاک ٹیک پیرس معاہدے کے اہداف پورا کرنےکا محرک ہونا چاہیے: پاکستانی وزیر موسمیاتی تبدیلی

دبئی، یکم دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  پاکستان کے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی  اورماحولیاتی رابطہ احمد عرفان اسلم نے COP28 میں پہلے عالمی اسٹاک ٹیک (جی ایس ٹی)  کے حوالے سے کسی فیصلے پر پہنچنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اسے کانفرنس کا اہم مسئلہ قرار دیا ہے۔  امارات نیوز ایجنسی (وام ) کوایکسپو سٹی دبئی