دبئی نے ماحولیاتی تحفظ کےتاریخی دبئی ریف منصوبےکا آغاز کردیا

دبئی، یکم دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  دبئی نے سمندری چٹانوں کی ترقی کے دنیا  کےسب سے بڑےمنصوبوں میں سے ایک دبئی ریف منصوبےکے آغاز کا اعلان کیا ہے جو ماحولیاتی تحفظ کی جانب سفر میں ایک اہم قدم ہے۔   دبئی کے ولی عہد اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم کی ہدایات کے مطابق شرو