یو اے ای کا مالیاتی اعلامیہ 'موسمیاتی مالیات میں اصلاحات کے ذریعے کلائمیٹ ایکشن کو تیز کرنےکا ایک موقع ہے:صدرکوپ28

دبئی، یکم دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  وزیر صنعت و جدید ٹیکنالوجی اور کوپ28 کے صدر ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابرنے آج ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ (ڈبلیو سی اے ایس ) میں عالمی رہنماؤں سے خطاب  کرتے ہوئے کوپ28  فنانس ایجنڈا پیش کیا،انہوں نے اسے نئی موسمیاتی معیشت کی مالی اعانت کے لیے اختراعی سوچ قرار دیا۔ڈاکٹر الجاب