بیلاروس کے صدر کا کوپ28 کے بہترین انتظامات پر متحدہ عرب امارات کے لیے اظہار ستائش

دبئی، یکم دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی تبدیلی کے فریم ورک کنونشن (کوپ28) میں فریقین کی 28ویں کانفرنس کے شاندار انعقاد پر متحدہ عرب امارات سے اظہار ستائش کیا ہے۔کانفرنس میں شرکت کے موقع پر امارات نیوز ایجنسی (وام) کو دیئے گئے خصوصی بیان میں، لوکا