متحدہ عرب امارات 52 ویں یونین ڈے پر ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری رکھے ہوئے ہے: طحنون بن زاید

ابوظہبی، 2 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے نائب حکمران اور قومی سلامتی کے مشیرعزت مآب شیخ طحنون بن زاید النہیان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات، صدر عزت مآب شیخ محمد بن زایدالنہیان  کی قیادت میں  مختلف شعبوں میں اعلیٰ عالمی پوزیشنز حاصل کرتے ہوئے ہوئےترقی اور خوشحالی کا سفرجاری رکھے ہوئے ہے۔52 ویں یون