134 عالمی رہنماؤں نے کوپ28 کے خوراک و زراعت اعلامیے کی توثیق کردی

دبئی، یکم دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ کوپ28  پریذیڈنسی کے اعلان کے مطابق 134 عالمی رہنماؤں نے اس کے تاریخی زراعت، خوراک اور موسمیاتی کارروائی کے اعلامیہ  پر دستخط کردیے ہیں ۔ موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرتے ہوئے خوراک کی حفاظت کے لیے 2.5 ارب ڈالر سے زیادہ کی مالی اعانت اور یو اے ای اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس