یونین ڈے عالمی سطح پر ملکی ترقی کی کوششوں کو دوگنا کرنے کا موقع ہے: خالد بن محمد بن زاید

ابوظہبی، 2 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے ولی عہد اور ابوظہبی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے کہا ہے کہ یونین ڈے متحدہ عرب امارات میں ہر ایک کے لیے ایک موقع ہے کہ وہ اپنی کوششوں کو دوگنا کرتے ہوئے ملک کی عالمی پوزیشن اور مسابقت کو مزید بڑھانے کے لیے اپنے عزم