کوپ28 ایک "کوپ آف ایکشن" ہے: صدرکینیا

کوپ28 ایک
دبئی، 2 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  کینیا کے صدر ولیم روٹو نے28 ویں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ28) ایک "کوپ آف ایکشن" قرار دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات کی کوششوں کی بدولت کانفرنس کے پہلے دن لاس اینڈ ڈیمجز فنڈ کے اعلان سے ماحولیاتی کوششوں میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔صدر روتو نے کوپ28