120 سے زیادہ ممالک نے کوپ28 یو اے ای کے موسمیاتی و صحت اعلامیے کی توثیق کردی

دبئی، 2 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  کوپ28 پریذیڈنسی نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ساتھ مل کر'کوپ28 یو اے ای اعلامیہ برائے موسمیات و صحت' جاری کیاہے تاکہ لوگوں کی صحت کو بڑھتے ہوئے موسمیاتی اثرات سے بچانے کے لیے اقدامات کو تیز کیا جا سکے۔اس اعلامیے کا اعلان ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں کیا گیا۔123 مما