سری لنکن صدر کا ترقی یافتہ ممالک سے موسمیاتی تباہی سے بچنے کے لیے لاسز اینڈ ڈیمجز فنڈ' کی حمایت کرنے کا مطالبہ

سری لنکن صدر کا ترقی یافتہ ممالک سے موسمیاتی تباہی سے بچنے کے لیے لاسز اینڈ ڈیمجز فنڈ' کی حمایت کرنے کا مطالبہ
دبئی، 2 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے  کہاہے کہ متحدرہ عرب امارات کی میزبانی میں جاری  اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینج (یو این ایف سی سی سی) کی 28ویں کانفرنس(کوپ28) دنیا کے لیے تقسیم کی بجائے متحد ہونے اورموسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی ممکنہ م