دنیا کو انسانی سرگرمیوں سے پہنچنے والی ماحولیاتی نقصان سے نمٹنے کے لیے سخت اور منصفانہ اقدامات کی ضرورت ہے:صدر پیراگوئے

دبئی، 2 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ پیراگوئے کے صدر سینٹیاگو پینا نے اس امید کا اظہار کیا کہ دبئی میں ہونے والی کوپ28 انسانوں کی وجہ سے کرہ ارض کو پہنچنے والے نقصان کو دور کرنے کے اقدامات میں ایک اہم موڑ ثابت ہوگی۔ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ (ڈبلیو سی اے ایس ) سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پیرس معاہدے کے