کوپ28 پریذیڈنسی نے توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے تاریخی اقدامات متعارف کرادئے

دبئی، 2 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ وزیر برائے صنعت اور جدید ٹیکنالوجی اور کوپ28 کےصدر ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابر نے ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں گلوبل ڈیکاربونائزیشن ایکسلریٹر (جی ڈی اے) کے تاریخی سلسلے کی نقاب کشائی جو انرجی ٹرانسفارمیشن  کو تیز اور عالمی اخراج کو تیزی سے کم کرنے کے اقدامات پر مشتمل ہے۔جی