شیخہ فاطمہ کی کوپ 28 میں شریک خواتین مہمانوں سے ملاقات

شیخہ فاطمہ کی کوپ 28 میں شریک خواتین مہمانوں سے ملاقات
دبئی، 2 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  جنرل ویمن یونین ( جی ڈبلیو یو) کی چیئر وومن، سپریم کونسل برائے زچہ بچہ  کی صدر اورفیملی ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن (ایف ڈی ایف )  کی سپریم چیئر وومن عزت مآب  شیخہ فاطمہ بنت مبارک (مدر آف دی نیشن) نے  آج دبئی میں اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینج (یو این ایف سی سی) ک