اماراتی بحری جہاز فلسطینیوں کے لیے فجیرہ سے 4000 ٹن امداد لے کرروانہ

اماراتی بحری جہاز فلسطینیوں کے لیے فجیرہ سے 4000 ٹن امداد لے کرروانہ
فجیرہ، 2دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  ایک اماراتی بحری جہاز غزہ کیلئے 4,016 ٹن امدادی سامان لے کر مصر کے شہر العریش کے لیے روانہ ہوگیا ہے۔    متحدہ عرب امارات کی طرف سے یہ امداد صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان کی ہدایت پر شروع کئے گئے"گیلنٹ نائٹ 3" آپریشن کے  تحت غزہ کےفلسطینیوں کیلئے  بھیجی گئی ہے۔  فج