مصدر، یونانی وزارت ماحولیات وتوانائی کے درمیان COP28 کے دوران معاہدہ

مصدر، یونانی وزارت ماحولیات وتوانائی کے درمیان COP28 کے دوران معاہدہ
دبئی، 2دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  یونان کی ماحولیات اور توانائی کی وزارت اور ابوظہبی فیوچر انرجی کمپنی (مصدر) نے ایک ابتدائی تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت مصدر نےخوبصورت یونانی جزیرے پورس پر سبز بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو اسپانسر کرنے کے عزم کو مستحکم کیا ہے۔  معاہدے پر COP28 یونانی پویلین