2 دسمبر ملکی تاریخ کا ایک شاندار دن ہے: ڈائریکٹر جنرل وام

دبئی، 2دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  امارات نیوز ایجنسی (وام ) کے ڈائریکٹر جنرل محمد جلال الرئیسی نے متحدہ عرب امارات کی 52 ویں سالگرہ  کے موقع پرملک کی ترقی کے شاندار سفر پر روشنی ڈالی ہے۔ انکا کہنا ہے کہ یہ اہم موقع بانیوں خاص طور پر مرحوم شیخ زاید بن سلطان النہیان کی بصیرت اورقیادت کا ثبوت ہے جنہوں نے مت