موسمیاتی مالیات کی حمایت سے متعلق COP28 کا اعلان امید کی کرن ہے: وزیر اعظم آئس لینڈ

دبئی، 3دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ آئس لینڈ کی وزیر اعظم کیٹرین جیکوبسڈوٹیر نے موسمیاتی مالیات کی حمایت کرنے پر COP28 کے اعلان کو ایک مثبت پیشرفت اور اہم قدم کے طور پر سراہا جو "عالمی سطح پر امید پیداکرتاہے"۔ امارات نیوز ایجنسی (وام ) کو اپنے بیان میں آئس لینڈ کی وزیر اعظم نے کہا کہ دنیا آج ایک دوراہے پ