مقامی لوگ ۔۔۔۔۔ کوپ28 کے منفرد شرکا

دبئی، 3 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ ایکسپو سٹی دبئی میں کانفرنس آف دی پارٹیز (کوپ28) میں مقامی لوگوں کی نمایاں تعداد شرکت کررہی ہے ۔اس بین الاقوامی تقریب نے دنیا کے مختلف ممالک کے مقامی لوگوں کو موسمیاتی حل میں ان کے اہم کردار کو اجاگر کرنے اور فعال شرکت کا ایک بہترین موقع فراہم کیا ہے۔کوپ28 میں، مقامی ل