کوپ28 کا انعقاد متحدہ عرب امارات کی گلوبل کلائمیٹ ایکشن کی حمایت کے عزم کی عکاسی ہے: شاہ آف بحرین

کوپ28  کا انعقاد متحدہ عرب امارات  کی گلوبل کلائمیٹ ایکشن کی حمایت کے عزم کی عکاسی ہے: شاہ آف بحرین
دبئی، 3 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے  28ویں کانفرنس آف دی پارٹیز (کوپ28) کے مثالی  انعقاد کے لیے غیر معمولی اور بہترین انتظامات کو سراہا ہے۔امارات نیوز ایجنسی (وام) کو دیے گئے ایک بیان میں، بحرین کے بادشاہ   نے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید