کویت کے بین الاقوامی کتاب میلے میں 3لاکھ 60ہزار زائرین کی شرکت
کویت، 3 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ کویت بین الاقوامی کتب میلے کے 46 ویں ایڈیشن میں 29 ممالک کے 524 پبلشرز نے شرکت کی میلے میں 1لاکھ 71ہزار سے زیادہ تصانیف پیش کی گئیں ۔کویت نیوز ایجنسی (کونا) کے مطابق، باون پبلشنگ ہاؤسز نے 22 نومبر اور 2 دسمبر کے درمیان ہونے والی اس سالانہ تقریب میں اپنا آغاز کیا۔میلے