پوپ فرانسس اورامام احمد الطیب کا کلائمیٹ ایکشن کی حمایت کا اعلان

پوپ فرانسس اورامام احمد الطیب کا  کلائمیٹ ایکشن  کی حمایت کا اعلان
دبئی، 3 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  جامعہ الازہر کے امام احمد الطیب اور کیتھولک چرچ کے سربراہ، پوپ فرانسس نے ایکسپو سٹی دبئی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ28) میں فیتھ پویلین کی افتتاحی تقریب میں ورچوئل شرکت کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلی کے فوری اقدام کی حمایت کے اعلان پر دستخط کیے۔ پوپ فرانس