متحدہ عرب امارات کے صدر کی کوپ28 میں وفود کے سربراہان سےملاقاتیں

متحدہ عرب امارات کے صدر کی کوپ28  میں وفود کے سربراہان سےملاقاتیں
دبئی، 3 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے ایکسپو سٹی دبئی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس(کوپ28) میں شریک عالمی رہنماؤں اور وفود کے سربراہوں کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا۔عزت مآب نے کینیا کے صدر ڈاکٹر ولیم ساموئی روٹو،نائجیریا کے صدربولا احمد تینوبو اورکو