منصوربن زاید اورویتنامی وزیراعظم کا کوپ28 کے دوران دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

منصوربن زاید اورویتنامی وزیراعظم کا کوپ28  کے دوران دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
دبئی، 3 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  نائب صدر، نائب وزیراعظم اور صدارتی عدالت کے چیئرمین  عزت مآب شیخ منصور بن زاید النہیان نے جو ایکسپو سٹی دبئی میں جاری موسمیاتی سربراہی اجلاس کوپ28 کے دوران  ویتنام کے وزیراعظم فام من چن سے ملاقات کی۔ویتنامی وزیر اعظم کے ایک وفد  قدرتی وسائل و ماحولیات کے وزیرڈانگ کووک ک