کوپ 28 میں فیتھ پویلین کا افتتاح،تقریب میں عالمی مذہبی رہنماوں کی شرکت

دبئی، 3 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ دبئی ایکسپو سینٹر میں جاری کوپ28 کے چوتھے روز پہلے فیتھ پویلین کی افتتاحی تقریب کا انعقادکیا گیا،جس میں عالمی مذہبی رہنماوں، سائنس دانوں اور عالمی سیاسی رہنماوں نے شرکت کی،شرکا نے موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے مذہبی اداروں اور مذہبی کمیونٹیز کے کردار پر تبادلہ خیال کیا