متحدہ عرب امارات اور برازیل کے صدور کادوطرفہ تعلقات اور COP28 کے مقاصد پر تبادلہ خیال

دبئی، 3دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے ایکسپو سٹی دبئی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP28) کے موقع پر برازیل کے صدر لولا ڈی سلواکے ساتھ بات چیت کی۔ دونوں صدور نے دوطرفہ تعلقات اور تمام شعبوں خاص طور پر معیشت، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں مزید تعاو