کوپ28 میں موسمیاتی مباحثوں میں صحت کو شامل کرنا قابل تعریف اقدام: بین الاقوامی عہدیدار

دبئی، 3 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ ایڈز، تپ دق اور ملیریا کے خاتمے کے گلوبل فنڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پیٹر سینڈز نے کوپ28 یو اے ای میں موسمیاتی تبدیلیوں اورصحت کے درمیان تعلق کو اجاگر کرنے کے لیے ایک دن مخصوص کرنے کے اقدام کو سراہا ہے۔کوپ28 کے موقع پر امارات نیوز ایجنسی (وام) سے بات چیت کرتے ہوئے، سینڈز