مکتوم بن محمد نے گوگل کی صدر روتھ پورات سے ملاقات کی

مکتوم بن محمد نے گوگل کی صدر روتھ پورات سے ملاقات کی
دبئی، 3دسمبر، 2023 (وام) ۔۔   دبئی کے پہلے نائب حکمران، نائب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ شیخ مکتوم بن محمد بن راشد آل مکتوم نے الفابیٹ اور گوگل کی چیف انوسٹمنٹ اینڈ فنانشل آفیسر روتھ پوراٹ سے ملاقات کی۔  دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر میں ہونے والی ملاقات میں شیخ مکتوم نے تکنیکی جدت سے چلنے والے مستقبل کے