ہلال احمر امارات غزہ کے لوگوں کو فوری امداد کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے

ہلال احمر امارات غزہ کے لوگوں کو فوری امداد کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے
غزہ، 3دسمبر، 2023 (وام) ۔۔   ہلال احمر امارات صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے "گیلنٹ نائٹ 3" آپریشن  کے تحت غزہ کی پٹی کے رہائشیوں میں فوری انسانی اور امدادی پیکجوں کی تقسیم جاری رکھے ہوئے ہے۔   ہلال احمر امارات نے غزہ کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں مختلف امدا