کوپ 28 نے پائیدارفوڈ ڈرائیونگ کلائمیٹ ایکشن کی نئی روایت متعارف کرادی

کوپ 28 نے پائیدارفوڈ ڈرائیونگ کلائمیٹ ایکشن کی نئی روایت متعارف کرادی
دبئی، 4 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  فریقین کی 28ویں کانفرنس (کوپ28) جدید اقدامات سے بھرپورہے جوموسمیاتی تبدیلی کی اہمیت کے بارے میں عوام میں شعور اجاگرکرنے اور کمیونٹی کے لیے پائیدار موسمیاتی طریقوں کو اپنانے کی ضرورت کے بارے میں متحدہ عرب امارات کے عزم کی عکاسی ہے۔کوپس  کی تاریخ میں ایک منفرد اقدام کے طو