متحدہ عرب امارات خواتین کو بااختیار بنانے کا ایک علمبردار ملک بن گیاہے : فاطمہ بنت مبارک

ابوظہبی، یکم دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  جنرل ویمن یونین (جی ڈبلیو یو)  کی چیئر وومن،سپریم کونسل برائے زچہ بچہ کی صدر اورفیملی  ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کی سپریم چیئر وومن عزت مآب شیخہ فاطمہ بنت مبارک (مدر آف دی نیشن)  نے کہا کہ یو اے ای کا یونین ڈے انتہائی بڑے فخراور قومی وابستگی کا موقع ہے۔متحدہ عرب امارات کے