فاطمہ بنت مبارک کی ایکسپو سٹی دبئی میں 52 ویں یونین ڈے کی تقریب میں شرکت

دبئی، 3 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ جنرل ویمن یونین (جی ڈبلیو یو)کی چیئر وومن،سپریم کونسل برائے زچہ بچہ کی صدراورفیملی ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کی سپریم چیئر وومن عزت مآب شیخہ فاطمہ بنت مبارک (مدر آف دی نیشن) نے متحدہ عرب امارات کے 52 ویں یونین ڈے کی ایکسپو سٹی دبئی میں ہونے والی سرکاری تقریب میں شرکت کی۔شیخہ فاط