دبئی میونسپلٹی کی جانب سے کوپ28 ورکشاپس میں شہر کے پائیدار مستقبل کو متعارف کرادیاگیا

دبئی، 4 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ ایک اسٹریٹجک پاتھ وے پارٹنر کی حیثیت سے دبئی میونسپلٹی،کوپ28 میں شرکا کودبئی امار ت کے مستقبل کی ایک جھلک پیش کر رہا ہے، جس میں  شہر کو دنیا کے سب سے  زیادہ پائیدارشہروں میں سے ایک بنانے کے لیے ڈیزائن کردہ نئے پروجیکٹس شامل ہیں۔ورکشاپس، پریزنٹیشنز اور ڈائیلاگ سیشنز کے ذر