کوپ28 میں 100 سے زیادہ کلائمیٹ ٹیک اسٹارٹ اپس کی جانب سے اختراعات کی نمائش

کوپ28  میں 100 سے زیادہ کلائمیٹ ٹیک اسٹارٹ اپس کی جانب سے اختراعات کی نمائش
دبئی، 4 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ کوپ28 یو اے ای کے گرین زون میں قائم اسٹارٹ اپ ولیج میں 100 سے زیادہ کلائمیٹ ٹیک اسٹارٹ اپس اپنے منصوبوں اورکامیابیوں کی نمائش کر رہے ہیں۔پائیدارنقل و حمل اورزراعت، شمسی توانائی اوردیگرکئی شعبوں میں کام  کرنے والے یہ اسٹارٹ اپ ایسے جدید حل پیش کر رہے ہیں جو کم کاربن مستقب