متحدہ عرب امارات کی خلائی ایجنسی کاCOP28 میں پہلی مرتبہ خلائی شعبے کیلئے سربراہ اجلاس کا انعقاد

متحدہ عرب امارات کی خلائی ایجنسی کاCOP28 میں پہلی مرتبہ خلائی شعبے کیلئے سربراہ اجلاس کا انعقاد
دبئی، 4دسمبر، 2023 (وام) ۔۔    متحدہ عرب امارات کی خلائی ایجنسی نے COP28 میں سپیس ایجنسیز لیڈرز سمٹ کا انعقاد کیا جو اپنی نوعیت کا پہلا سربراہی اجلاس تھا۔اجلاس میں  20 سے زیادہ بین الاقوامی خلائی ایجنسیوں نےشرکت کی۔   وزیر مملکت برائے پبلک ایجوکیشن اور ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی اور متحدہ عرب امارات کی خلائ