مصدر سٹی کاخطے کی پہلی خالص صفر توانائی والی مسجد کی تعمیر کا اعلان

مصدر سٹی کاخطے کی پہلی خالص صفر توانائی والی مسجد کی تعمیر کا اعلان
ابوظبی، 4دسمبر، 2023 (وام) ۔۔     متحدہ عرب امارات میں قائم پائیداری اور اختراعی مرکز  مصدر سٹی، ابوظہبی نے خطے کی پہلی خالص صفر توانائی مسجد کا اعلان کیا ہے۔  مصدرسٹی ایک جدید ڈیزائن کے ذریعے خطے میں عبادت گاہوں کے لیے صنعت کا ایک نیا معیار قائم کرنے کی امید رکھتا ہے جو ثقافتی ورثے اور کمیونٹی کی ت