حمدان بن زاید سے انگولا کے صدر کی ملاقات

ابوظہبی، 4 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ الظفرہ ریجن میں حکمران کے نمائندے عزت مآب شیخ حمدان بن زاید النہیان نے قصر النخيل میں انگولا کے صدر جواؤ لورینسو سے ملاقات کی جس کے دوران دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ملاقات کے دوران شیخ حمدان نے مہمان صدر کا خیرمقدم کیا، جو ایکسپو سٹی دبئی م