COP28 کےپہلے چار دن میں موسمیاتی ایجنڈے کیلئے 57 ارب ڈالر کے اعلانات

دبئی، 4دسمبر، 2023 (وام) ۔۔     عالمی یکجہتی کے ایک طاقتور مظاہرے میں حکومتوں، کاروباری اداروں، سرمایہ کاروں اور مخیر حضرات نے COP28 کے پہلے چار دنوں میں موسمیاتی ایجنڈے  کیلئے 57 ارب ڈالر(200 ارب درہم ) سے زیادہ کا اعلان کیا ہے۔  پہلے دن موسمیاتی اثرات کے ردعمل کے لیے ایک فنڈ کو فعال کرنے کے تاریخی