اے ڈی آئی اے کا افریقہ میں سرمایہ کاری کے لیے 10کروڑ ڈالر ریپو ٹرانزیکشن پراتفاق

ابوظہبی، 4 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  ابوظہبی انویسٹمنٹ اتھارٹی (اے ڈی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے لیکویڈیٹی اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسیلٹی (ایل ایس ایف) اور افریقی ایکسپورٹ-امپورٹ بینک (Afreximbank) کے  ساتھ 10کروڑ ڈالر ریپو ٹرانزیکشن پر اتفاق کیا ہے۔  بی ان وائی  میلن کی سہ فریقی سہولت کے تحت اس کا مقص