شیخ زاید فیسٹیول میں 52 ویں یونین ڈے کی تقریبات میں ریکارڈ تعداد میں لوگوں کی شرکت
ابوظہبی، 4 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے 52 ویں یونین ڈےکے موقع پر ابوظہبی کے علاقے الوثبہ میں جاری شیخ زاید فیسٹیول میں تمام شعبوں اورپویلینز میں تقریبات، سرگرمیوں اور پرفارمنس کے خصوصی پروگرامز کا انعقاد کیا جارہا ہے۔یہ تقریبات ملک کے لیے لوگوں کے فخر اور مسرت اور اس ناقابل یقین سفر کی