خالد بن محمد بن زاید کی کوپ28 کے دوران ابوظہبی سسٹین ایبلٹی ویک سمٹ کوپ28 کی افتتاحی تقریب میں شرکت

خالد بن محمد بن زاید کی  کوپ28 کے دوران ابوظہبی سسٹین ایبلٹی ویک سمٹ کوپ28 کی افتتاحی تقریب میں شرکت
ابوظہبی، 4 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے ولی عہد اورابوظہبی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نےایکسپو سٹی دبئی میں اے ڈی ایس ڈبلیو کے کوپ28 کے خصوصی ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔اے ڈی ایس ڈبلیو  سربراہی اجلاس میں رواداری اور بقائے باہمی کے وزیر شیخ نہیان بن