حمدان بن محمد نے تعمیراتی صنعت کی 44ویں بگ 5 عالمی نمائش کا افتتاح کردیا

حمدان بن محمد نے تعمیراتی صنعت کی 44ویں بگ 5 عالمی نمائش کا افتتاح کردیا
دبئی، 3 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  دبئی کے ولی عہد عزت مآب شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے کہا ہے  کہ دبئی ہر سال منعقد ہونے والی تقریبات اور نمائشوں کی بدولت پائیداری اور جدت کے ایک پلیٹ فارم کے طور پرسامنے آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دبئی میں روشن ترین ذہنوں اور تازہ ترین اختراعات کو اپنی طرف متوجہ کرت