کوپ28 کے صدر کی نیوز کانفرنس،کوپ28 کے پہلے چار دنوں میں حاصل کردہ کامیابیوں سے آگاہ کیا

دبئی، 4 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ وزیر صنعت و جدید ٹیکنالوجی اور کوپ28 کے صدر ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابر اورآئی پی سی سی کے چیئر جم سکیا نے کوپ 28 کے چوتھے روز پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ڈاکٹر الجابر نے  کہا کہ کہ کوپ28 پریذیڈنسی جس چیز پر کام جاری رکھے ہوئے اس ک مرکز سائنس ہے۔کوپ28 پریذیڈنسی کا نارتھ سٹار