متحدہ عرب امارات کی برکس شیرپا کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت

متحدہ عرب امارات کی برکس شیرپا کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت
ڈربن، 5 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ وزارت خارجہ میں اقتصادی وتجارتی امور کے معاون وزیر سعید الھاجری نے برکس شرپا کے غیر معمولی اجلاس میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کی۔یہ اجلاس  برکس کی رکنیت کی جاری توسیع کے تحت جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں ہوا جو سعودی عرب، مصر،ایران،متحدہ عرب امارات، ایتھوپیا، اورارجنٹ