کوپ28 چینج میکرز مجلس کا انعقاد،موسمیاتی ماہرین کا موسمیاتی فنانسنگ میں صنفی مساوات کا مطالبہ

کوپ28 چینج میکرز مجلس کا انعقاد،موسمیاتی ماہرین کا  موسمیاتی فنانسنگ میں صنفی مساوات کا مطالبہ
دبئی، 5 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات کے زیراہتمام کوپ28کے دوران گرین زون ایکشنسٹ ہب میں چینج میکر مجلس پروگرامز کے سلسلے کی دسویں تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں موسمیاتی فنانسنگ میں صنفی مساوات کو مرکزی دھارے میں لانے کے لیے چیلنجوں اور مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خواتین کی