ہم ماحول دوست ٹرانسپورٹ سسٹم کی طرف منتقل ہو رہے ہیں: سہیل المزروعی

دبئی، 5 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ توانائی و انفراسٹرکچر کے وزیر سہیل بن محمد المزروعی نے 28ویں اقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس (کوپ28) میں اہداف کے حصول اور منصفانہ منتقلی کے لیےٹرانسپورٹ-انرجی نیکسزکے حوالے سے منعقدہ وزاتی گول میز کانفرنس میں شرکت کی۔سہیل بن محمد المزروعی نے کہا کہ معدنی ایندھن پر سب