متحدہ عرب امارات نے کوپ28 میں صنعتی ڈیکاربونائزیشن روڈ میپ متعارف کرادیا

متحدہ عرب امارات نے کوپ28  میں صنعتی ڈیکاربونائزیشن روڈ میپ  متعارف کرادیا
دبئی، 5 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے کوپ28میں صنعتی ڈیکاربونائزیشن روڈ میپ  متعارف کرادیا ہے جس کا مقصد صنعتی شعبے میں  2050 تک کاربن اخراج کو 2.9 گیگا ٹن تک کم کرنا ہے۔سیمنٹ، آئرن، اسٹیل اورایلومینیم سمیت مینوفیکچرنگ اوربھاری صنعتوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، اسٹریٹجک اقدام موسمیاتی کاررو