عرب رابطہ گروپ کا کوپ 28 کے موقع پر توانائی کی منتقلی میں مدد کے لیے 10 ارب ڈالر مختص کرنے کااعلان

عرب رابطہ گروپ کا  کوپ 28 کے موقع پر توانائی کی منتقلی میں مدد کے لیے 10 ارب  ڈالر مختص کرنے کااعلان
دبئی، 5 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  علاقائی اور بین الاقوامی ترقیاتی اداروں پر مشتمل اسٹریٹجک اتحاد، عرب کوآرڈینیشن گروپ (اے سی جی) نے کوپ28 کے دوران  2030 تک 10 ارب ڈالر مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترقی پذیر ممالک میں قابل تجدید توانائی کی سستی منتقلی کا عزم اسٹریٹجک منصوبے کا لازمی حصہ ہے جس میں سات اہم