متحدہ عرب امارات کاCOP28 کے تجارتی دن پرتجارت کو موسمیاتی بحث کے مرکز میں رکھنے پر زور

دبئی، 5دسمبر، 2023 (وام) ۔۔    خارجہ تجارت کے وزیر مملکت ڈاکٹر ثانی بن احمد الزیودی نے COP28 میں پالیسی سازوں، سوچ رکھنے والے رہنماؤں، بین الاقوامی تنظیموں کے سینئر عہدیداروں اور معروف عالمی کاروباری اداروں کے نمائندوں کا یومِ تجارت کے لیے خیرمقدم کیا ہے۔  تجارتی دن میں توانائی کی منتقلی، ابھرتی ہوئ