ابوظہبی کے ہوائی اڈے نے'2023 کا دنیا کےمعروف ائیرپورٹ آپریٹر کا ایوارڈ جیت لیا

ابوظہبی کے ہوائی اڈے نے'2023 کا دنیا کےمعروف ائیرپورٹ آپریٹر کا ایوارڈ جیت لیا
ابوظبی، 5دسمبر، 2023 (وام) ۔۔   ابوظہبی ایئرپورٹس نے اعلان کیا ہےکہ اس نے اس سال کے ورلڈ ٹریول ایوارڈز کی تقریب میں "دنیا کے معروف ایئرپورٹ آپریٹر 2023" کاایوارڈ جیت لیا ہے۔  یہ ایوارڈ حال ہی میں دبئی کے برج العرب میں ایک منعقدہ ایک شاندار گالا تقریب میں  ابوظہبی ایئرپورٹس پر کسٹمر ایکسپریئنس ریلیشن