متحدہ عرب امارات کے صدر نے روسی صدر کا شاندار استقبال کیا

ابوظبی، 6دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے روس کے صدر عزت مآب ولادیمیر پوتن کا استقبال کیا جو متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ابوظہبی کے قصر الوطن میں روسی صدرکے قافلے کی آمد پر سرکاری استقبالیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ان کے قافلے کے ساتھ عربی گھوڑوں پر سوار